اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے
دلی کی تیز رفتار زندگی میں ایک جگہ ایسی بھی ہے جہاں ہر وقت سنگیت کی گونج سنائی دیتی ہے۔ دلی کی مشہور کٹھ پتلی کالونی میں ہندوستان بھر سے آئے ہوئے لوک فنکار رہتےہیں۔ لیکن آج کل یہ لوگ کافی پریشان ہیں کیونکہ حکومت انہیں نئے لیکن چھوٹے چھوٹے فلیٹس میں بسانا چاہتی ہے۔
ہمارے ساتھی سہیل حلیم نے ان باصلاحیت فنکاروں کے ساتھ کچھ وقت گزارا تو معلوم ہوا کہ اپنے گھر چھن جانے کے امکان سے تو وہ پریشان ہیں ہی، اپنے فن کو زندہ رکھنے کے لیے بھی انہیں جدو جہد کرنی پڑ رہی ہے۔
BBC © 2014بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے
اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔