آخری وقت اشاعت:  Wednesday, 21 october, 2009, 15:56 GMT 20:56 PST

فوجی کارروائی بدستور جاری

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

ونڈوز میڈیا یا ریئل پلیئر میں دیکھیں/سنیں

پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جنوبی وزیرستان کے علاقے کوٹکئی کے اردگرد کے علاقوں میں طالبان کے متعدد ٹھکانے تباہ کر دیے گئے ہیں اور توڑ غنڈئی کے علاقے کو محفوظ بنانے کے بعد تلاشی کا عمل جاری ہے۔ کوٹکئی کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ حکیم اللہ کا گاؤں ہے۔

[an error occurred while processing this directive]

BBC © 2014بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔