اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے
مریخ سفر کی تیاری کے لیے ممکنہ خلانوردوں ویسا ہی ایک سفر تین جون سے زمین پر شروع ہوگیا ہے۔ اس سفر میں مستقبل میں خلا نورد بننے والے چھ افراد ماسکو کے نواح میں واقع ایک گودام میں پانچ سو بیس دن گزاریں گے۔ تین جون سے شروع ہو نے والا یہ سفر مریخ تک جانے کی ہو بہو نقل ہو گا اس کے دوران یہ دیکھا جائے گا کہ ممکنہ خلانوراس دوران شدید نفسیاتی دباؤ سے کیسے نمٹتے ہیں؟
BBC © 2014بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے
اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔