آخری وقت اشاعت:  جمعرات 1 جولائ 2010 ,‭ 22:33 GMT 03:33 PST

اوکاڑہ تحریک کے دس سال

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

ونڈوز میڈیا یا ریئل پلیئر میں دیکھیں/سنیں

انجمن مزارعین پنجاب نے زمینوں کی ملکیت کے لیے چلائی جانے والی تحریک کے دس برس پورے ہونے پر مطالبہ کیا ہے کہ ملٹری فارمز کی زمینیں ان کے نام لگا دی جائیں۔ مزارعین ان اڑسٹھ ہزار ایکٹر اراضی کی ملکیت کا دعوی کررہے ہیں جو ان کے اباؤاجداد سو برس سے کاشت کررہے ہیں۔

[an error occurred while processing this directive]

BBC © 2014بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔