آخری وقت اشاعت:  پير 1 نومبر 2010 ,‭ 15:09 GMT 20:09 PST

اسلام آباد میں چولستان کے رنگ

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

ونڈوز میڈیا یا ریئل پلیئر میں دیکھیں/سنیں

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں تین روزہ چولستان ثقافتی میلے کا اہتمام کیا گیا جو یکم نومبر کو اختتام پزیر ہوا۔

میلے میں صحرائے چولستان کے لوگوں نے سٹالز لگائے، جن پر دستکاری کے نمونے، مٹی کے برتن، کھّڈی پر تیار کی گئی دریاں اور زیورات عوام کی دلچسپی کے لیے پیش کیے گئے۔ لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے میلے کا رخ کیا ۔ اس میلے کی ایک خاص بات چولستان کے مقامی لوک فنکاروں کے گیت تھے جن سے لوگ محظوظ ہوئے۔ اس کے علاوہ اونٹوں کی کھال پر دلکش نمونے بنانے والے بھی لوگوں کی دلچسپی کا باعث بنے۔

اس رنگا رنگ میلے کی ایک جھلک نامہ نگار ہارون رشید نے ویڈیو کیمرے میں قید کی ہے۔

[an error occurred while processing this directive]

BBC © 2014بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔