آخری وقت اشاعت:  منگل 23 نومبر 2010 ,‭ 07:49 GMT 12:49 PST

پراگ کی معاشی مشکلات

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

ونڈوز میڈیا یا ریئل پلیئر میں دیکھیں/سنیں

مشرقی یورپ کا اہم شہر پراگ دنیا میں جاری کساد بازاری سے قدرے متاثر ہوا ہے لیکن یہاں کی حکومت سیاحت پر توجہ دے کر اس بحران سے بچنے کی کوشش کر رہی ہے۔ انیس سو بانوے کو اس شہر کو یونیسکو کی ہیریٹیج لسٹ میں شامل کیا جس سے اس شہر کی سیاحتی اہمیت کو چار چاند لگا دیئے۔ گزستہ سال یہاں چالیس لاکھ سیاح آئے تھے۔ نامہ نگار ہارون رشید کی رپورٹ

[an error occurred while processing this directive]

BBC © 2014بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔