آخری وقت اشاعت:  منگل 15 فروری 2011 ,‭ 17:55 GMT 22:55 PST

برازیلین سٹار رونالڈو ریٹائر

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

ونڈوز میڈیا یا ریئل پلیئر میں دیکھیں/سنیں

برازیل کے سب سے زیادہ مشہور اور کامیاب فٹبالر رونالڈو نازاریو نے سنیچر کو اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کے اٹھارہ سالہ کیریئر میں کئی اتار چڑھاؤ آئے ہیں۔

’او فینومینو‘ کے نام سے جانے جانے والے رونالڈو کی زندگی اس طرح کی کئی اعلیٰ ترین القاب سے بھری پڑی ہے۔ وہ عالمی فٹبال کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی ہیں۔ انہوں نے عالمی کپ میں کل پندرہ گول کر کے جرمنی کے فٹبالر گرڈ ملر کا چودہ گول کا ریکارڈ توڑا۔

اسی طرح وہ فٹبال کی تاریخ کے ان دو فٹبالرز میں سے ایک ہیں جنہیں تین مرتبہ فیفا فٹبالر آف دی ایئر کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ دوسرے فٹبالر فرانس کے زین الدین زیدان تھے۔

[an error occurred while processing this directive]

BBC © 2014بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔