آخری وقت اشاعت:  جمعرات 21 اپريل 2011 ,‭ 16:44 GMT 21:44 PST

شادیاں

  • شاہی شادیاں
    ملکہ الزبتھ دوئم بیس نومبر انیس سو سینتالیس کو اپنی شادی کے موقع پر شہزادہ فلپس کے ہمراہ۔
  • جارج ششم
    جارج ششم (تب کے ڈیوک آف یارک) اور الزبتھ بویس لیون کی شادی 26 اپریل 1923 کو ہوئی۔ دولہا دلہن کے ساتھ ارل اور کاؤنٹیس آف سٹریتھمور اور جارج پنجم ملکہ میری کے ساتھ۔
  • الزبتھ دوئم
    ملکہ الزبتھ دوئم اپنی شادی کے موقع پر ویسٹ منسٹر ایبی سے باہر آتے ہوئے۔
  • شہزادی مارگریٹ
    شہزادی مارگریٹ اپنے خاوند فوٹوگرافر اینٹنی اینڈریو جونز کے ہمراہ۔ وہ چھ مئی انیس سو ساٹھ کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔
  • شہزدای این
    شہزادی این اور ان کے خاوند مارک فلپس چودہ نومبر انیس سو تہتر کو اپنی شادی کے موقع پر بکنگھم محل میں لوگوں کو دیکھ کر ہاتھ ہلا رہے ہیں۔
  • شہزادہ چارلز اور ڈیانا
    شہزادہ چارلز اور لیڈی ڈیانا کی شادی جولائی انیس سو اکیاسی کو ہوئی۔
  • شہزادہ اینڈریو
    شہزادہ اینڈریو تئیس جولائی انیس سو چھیاسی کو اپنی اہلیہ سارہ فرگوسن کے ساتھ بکنگھم پیلس کی بالکونی میں۔
  • شہزادہ ایڈورڈز
    شہزادہ ایڈورڈ اپنی بیگم سوفی رس جونز اور شاہی خاندان کے بچوں کے ساتھ ونڈسر، برطانیہ میں شادی کے بعد۔ ان کی شادی انیس سو ننانوے کو ہوئی۔
  • شہزادہ چارلز اور کامیلا
    نو اپریل سن دو ہزار پانچ کو شہزادہ چارلز اور کمیلا پارکر کی شادی ہوئی۔
  • شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن
    شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن نے سولہ نومبر سن دو ہزار دس کو اپنی منگنی کا اعلان کیا۔

[an error occurred while processing this directive]

BBC © 2014بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔