آخری وقت اشاعت:  جمعرات 9 دسمبر 2010 ,‭ 15:47 GMT 20:47 PST

فاٹا: شہریوں کے تحفظ کا مطالبہ

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

ونڈوز میڈیا یا ریئل پلیئر میں دیکھیں/سنیں

جنگ زدہ علاقوں میں شہریوں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی تنظیم نے پاکستان کے قبائلی علاقوں میں متحرب شدت پسندوں، حکومت پاکستان اور امریکی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ لڑائی کے دوران شہری نقصان کو کم کرنے کے اقدامات کیے جائیں اور اس لڑائی میں شہریوں کو پہنچنے والے نقصان کے ازالے کا بندوبست کیا جائے۔آصف فاروقی کی رپورٹ۔

[an error occurred while processing this directive]

BBC © 2014بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔