اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے
صوبہ خیبر پختونخواہ میں قائم اسلامیہ کالج پشاور تعلیمی معیار میں ایک الگ مقام رکھنے کے ساتھ ساتھ یہاں آنے والے سیاحوں کے لیے بھی کشش رکھتا ہے ۔ اس کی عمارت اسلامی طرز تعمیر کی عکاسی کرتی ہے اور یہاں پڑھنے والے طالبعلم اسلامیہ کالج کا حصہ بننے پر فخر کرتے ہیں ۔ پشاور سے رحمان اللہ کی رپورٹ
BBC © 2014بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے
اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔