
ان یادگاروں میں قدیم عمارتوں سے لے کر بیسویں صدی میں میکسیکو میں زلیٹلا کے علاقے لاس پوزاس میں برطانوی فنکار ایڈورڈ جیمز کی تعمیر کردہ یہ عمارتیں بھی شامل ہیں۔
دنیا بھر میں خطرات کا شکار یادگاروں کے بارے میں معلومات جمع کرنے والے ورلڈ مانیومنٹ فنڈ نے سنہ 2010 کے لیے سینتالیس ممالک کی ترانوے یادگاروں کی نشاندہی کی ہے۔ یہاں پر ان میں سے کچھ یادگاروں کی تصاویر دی جا رہی ہیں۔

ان یادگاروں میں قدیم عمارتوں سے لے کر بیسویں صدی میں میکسیکو میں زلیٹلا کے علاقے لاس پوزاس میں برطانوی فنکار ایڈورڈ جیمز کی تعمیر کردہ یہ عمارتیں بھی شامل ہیں۔
BBC © 2014بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے
اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔