آخری وقت اشاعت:  ہفتہ 18 دسمبر 2010 ,‭ 11:25 GMT 16:25 PST

برطانیہ میں برفباری: تصاویر

  • برفباری کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں
  • بہت سے علاقوں میں لوگوں کا گھروں سے نکلنا محال ہو گیا ہے
  • لوگو ں کو کرسمس کی تیاریوں میں بھی دقت پیش آ رہی ہے
  • گاڑیاں بھی خراب موسمی حالات کی وجہ سے مثاثر ہو رہی ہیں
  • برطانیہ کے مختلف شہروں کو ملانے والی شاہراہوں پر بھی ٹریفک متاثرہ ہو رہی ہے
  • ٹریفک بحال رکھنے میں مقامی اداروں کو مشکلات کا سامنا ہے
  • ہیتھرو کے ہوائی اڈے سے پروازیں عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہیں
  • موسم نے لندن کے پارکوں کو ایک نیا رنگ دیا ہے۔

[an error occurred while processing this directive]

BBC © 2014بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔