آخری وقت اشاعت:  منگل 22 مارچ 2011 ,‭ 18:14 GMT 23:14 PST

لیبیا میں امریکی طیارہ تباہ

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

امریکی فوج نے تصدیق کی ہے کہ اس کا ایک جنگی جہاز لیبیا میں تباہ ہوگیا ہے۔ فوج کے مطابق عملے کے ایک رکن کو بچا لیا گیا ہے جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے۔ ادھر اتحادی افواج کا کہنا ہے کہ اگرچہ پیر اور منگل کی رات لیبیا کے رہنما معمر قذافی کے کمپاؤنڈ پر فضائی حملے کیے گئے لیکن کرنل قذافی ان کا ہدف نہیں ہیں۔

[an error occurred while processing this directive]

BBC © 2014بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔