بالی وڈ راؤنڈ اپ میں اس ہفتے سنیے رشی کپور نے اپنی کتاب ’کھلم کھلا‘ میں کیا انکشافات کیے۔
وقت اشاعت
بالی وڈ راؤنڈ اپ میں اس ہفتے سنیے بالی وڈ کے مشہور اداکار رشی کپور نے اپنی سوانح عمری ’کھلم کھلا‘ میں کیا انکشافات کیے، کن دو بڑی فلموں کی ٹکر ہے اور انیل کپور کے بیٹے ہرش وردھن کی کیا شکایتیں ہیں۔