عینی جعفری کو بالو ماہی سے بہت توقعات ہیں

،آڈیو کیپشنعینی جعفری کو بالو ماہی سے بہت توقعات ہیں
وقت اشاعت

اداکارہ عینی جعفری نے فلم کی دنیا میں قدم ’میں ہوں شاہد آفریدی‘ میں ایک چھوٹے کردار سے رکھ دیا تھا لیکن بطور ہیروئین ان کی پہلی ’بالو ماہی‘ ہے جس سے انھیں بہت توقعات ہیں۔ کیا سترہ ممالک میں ریلیز ہونے والی یہ فلم پاکستانی فلم انڈسٹری کو بھی ایک بڑی فلم دے پائے گی؟ سنیے عینی جعفری کے ساتھ فیفی ہارون کی تفصیلی گفتگو۔