اسلام آباد میں چین کے رنگ

،ویڈیو کیپشناسلام آباد میں چین کے رنگ
وقت اشاعت

اسلام آباد میں چینی ثقافتی مرکز کی زیرنگرانی نمائش منعقد کی گئی۔ جس میں چین سے آئے ہوئے فنکاروں نے اپنے فن پاروں نمائش کی اور فنکاروں نے حاضرین کے سامنے اپنی ثقافت کا مظاہرہ کیا۔ موسیٰ یاوری کی رپورٹ