اسلام آباد میں ایشیا امن فلم فیسٹیول کا انعقاد

،ویڈیو کیپشناسلام آباد میں ایشیا امن فلم فیسٹیول کا انعقاد
وقت اشاعت

اسلام آباد میں پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس میں تین روزہ ایشیا امن فلم فیسٹیول کا آغاز ہوا جہاں دنیا کے مختلف فلمسازوں نے امن کے موضوع پر بننے والی فلمیں نمائش کے لیے پیش کیں۔