پاکستان کے اداکار احسن خان کی پرینکا چوپڑا کے ساتھ اداکاری کرنے کی خواہش
وقت اشاعت
پاکستان کے مقبول اداکار احسن خان ان دنوں لندن میں موجود ہیں جہاں انھوں نے حال ہی میں مشہور سیڈلرز ویلز تھیئٹر میں پاکستان کے 70ویں یوم آزادی کے سلسلے میں ایک سٹیج میوزیکل میں مرکزی کردار ادا کیا۔ ہیر رانجھا کی لوک کہانی پر مبنی یہ میوزیکل احسن خان کا سٹیج ڈیبو بھی ہے۔ اس موقع پر ہماری ساتھی فیفی ہارون نے احسن خان سے گفتگو کی۔ آپ بھی سنیے۔