بالی وڈ راؤنڈ اپ: ’برقع کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ خواتین دبی ہوئی ہیں‘
وقت اشاعت
کنگنا اور ہریتک روشن کے درمیان سوال جواب کا سلسلہ، فلم سیکرٹ سپر سٹار کی زائرہ وسیم اور جولی ٹو کے بارے میں کیا خبریں ہیں اور سیف علی خان شیف کیسے بنے؟
سنیے بالی وڈ راؤنڈ اپ میں نصرت جہاں کی زبانی۔