جن پٹاخوں پر انڈیا میں اس سال اتنی بحث چھڑی ہے، کیا آپ جانتے ہیں ان کا چلن کیسے شروع ہوا؟
وقت اشاعت
دیوالی میں ہر طرف آتشبازی سے ماحولیاتی آلودگی میں زبردست اضافہ ہوتا ہے۔ دلی میں اس سال دیوالی کے موقع پر پٹاخوں کی بکری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ لیکن جن پٹاخوں پر انڈیا میں اس سال اتنی بحث چھڑی ہے، کیا آپ جانتے ہیں ان کا چلن کیسے شروع ہوا؟