صدر اوباما کا دورہ انڈیا، تصاویر میں

وقت اشاعت

صدر اوباما کا دورہ انڈیا، تصاویر میں

امریکہ کی خاتون اول مشل اوباما ممبئی کے سکول کے بچوں کے ہمراہ کھیل رہی ہیں
،تصویر کا کیپشنامریکہ کی خاتون اول مشل اوباما ممبئی کے سکول کے بچوں کے ہمراہ کھیل رہی ہیں
صدر اوباما کے انڈیا پہنچنے پر دائیں بازو کی جماعتوں کے کارکنوں نے کلکتہ میں مظاہرہ کیا
،تصویر کا کیپشنصدر اوباما کے انڈیا پہنچنے پر دائیں بازو کی جماعتوں کے کارکنوں نے کلکتہ میں مظاہرہ کیا
بائیں بازو کی جماعتوں نے صدر اوباما کے پتلے بھی جلائے
،تصویر کا کیپشنبائیں بازو کی جماعتوں نے صدر اوباما کے پتلے بھی جلائے
مظاہرین نے جوتے پر صدر اوباما کی تصاویر چپکا رکھی تھیں
،تصویر کا کیپشنمظاہرین نے جوتے پر صدر اوباما کی تصاویر چپکا رکھی تھیں
صدر اوباما کی طرف پاکستان کا نام لیے بغیر دہشتگردی کی مذمت سے بعض لوگ ناراض ہیں
،تصویر کا کیپشنصدر اوباما کی طرف پاکستان کا نام لیے بغیر دہشتگردی کی مذمت سے بعض لوگ ناراض ہیں
صدر اوباما نے بھارتی صنعت کاروں کے ساتھ ملاقات کی اور اربوں ڈالر کے سودے کیے
،تصویر کا کیپشنصدر اوباما نے بھارتی صنعت کاروں کے ساتھ ملاقات کی اور اربوں ڈالر کے سودے کیے
انڈیا پہنچنے پر مہاراشٹرا کے چیف منسٹر یشونت راؤ چون نے ان کا استقبال کیا
،تصویر کا کیپشنانڈیا پہنچنے پر مہاراشٹرا کے چیف منسٹر یشونت راؤ چون نے ان کا استقبال کیا