صدر اوباما کا دلی میں مصروف دن

وقت اشاعت

صدر اوباما کا دلی میں مصروف دن

صدر براک اوباما اور مشل اوباما بھارتی دارالحکومت دِلی میں مغل شہنشاہ ہمایوں کے مقبرے پر
،تصویر کا کیپشنصدر براک اوباما اور مشل اوباما بھارتی دارالحکومت دِلی میں مغل شہنشاہ ہمایوں کے مقبرے پر
بھارتی خاتونِ اول مشل اوباما دلی کے دستکاری میوزیم شکتی کے مجسمے دیکھ رہی ہیں
،تصویر کا کیپشنبھارتی خاتونِ اول مشل اوباما دلی کے دستکاری میوزیم شکتی کے مجسمے دیکھ رہی ہیں
مشل اوباما دلی کے دستکاری میوزیم میں بچوں کے ساتھ
،تصویر کا کیپشنمشل اوباما دلی کے دستکاری میوزیم میں بچوں کے ساتھ
امریکی صدر براک اوباما راج گھاٹ میں مہاتما گاندھی کی یادگار پر پھول چڑھا رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنامریکی صدر براک اوباما راج گھاٹ میں مہاتما گاندھی کی یادگار پر پھول چڑھا رہے ہیں۔
صدر اوباما حکمران کانگریس پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی کے ساتھ
،تصویر کا کیپشنصدر اوباما حکمران کانگریس پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی کے ساتھ
صدر اوباما نے اپوزیشن بی جے پی کی رہنما سشما سوراج سے بھی ملاقات کی
،تصویر کا کیپشنصدر اوباما نے اپوزیشن بی جے پی کی رہنما سشما سوراج سے بھی ملاقات کی
صدر اوباما نے پیر کے روز اپنے وفد کے ساتھ بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ سے مذاکرات کیے
،تصویر کا کیپشنصدر اوباما نے پیر کے روز اپنے وفد کے ساتھ بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ سے مذاکرات کیے
بھارتی صدر پرتیبھا پٹیل نے اپنے امریکی ہم منصب کا بھارتی دارالحکومت میں استقبال کیا۔
،تصویر کا کیپشنبھارتی صدر پرتیبھا پٹیل نے اپنے امریکی ہم منصب کا بھارتی دارالحکومت میں استقبال کیا۔
امریکی صدر بھارتی وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے ساتھ
،تصویر کا کیپشنامریکی صدر بھارتی وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے ساتھ
بھارتی فوج کے ایک چاک و چوبند دستے نے صدر اوباما کو گارڈ آف آنر پیش کیا
،تصویر کا کیپشنبھارتی فوج کے ایک چاک و چوبند دستے نے صدر اوباما کو گارڈ آف آنر پیش کیا