سرکوزی اور کارلا بھارت دورے پر

وقت اشاعت

فرانس کے صدر نکولس سرکوزی اور انکی اہلیہ کارلا برونی نے اپنے بھارت دورے کے دوسرے دن آگرہ میں تاج محل کا دورہ کیا۔

نکولس سرکوزی اور کارلا برونی
،تصویر کا کیپشنفرانسسی صدر نکولس سرکوزی اپنی اہلیہ کارلابرونی کے ساتھ سنیچر کو بھارت دورے پر پہنچے ہیں۔
کارلا برونی
،تصویر کا کیپشنسرکوزی اور کارلا برونی چار دن کے بھارت دورے پر ہیں۔
سرکوزی اور برونی
،تصویر کا کیپشنسرکوزی اور برونی نے سنیچر کو بنگلور میں واقع بھارتی خلائی ادارے اسرو کا دورہ کیا۔
نکولا سرکوزی
،تصویر کا کیپشنبنگلور میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے نکولا سرکوزی نے اقوام متحدہ میں بھارتی رکنیت کی حمایت کی۔
سرکوزی اور برونی
،تصویر کا کیپشناتوار کو فرانسسی صدر اور انکی اہلیہ نجی دورے پر آگرہ میں تاج محل دیکھنے پہنچے۔اس موقع پر تاج محل کے باہر سخت سکیورٹی تھی۔
سرکوزی اور برونی
،تصویر کا کیپشنتاج محل کے باہر سرکوزی اور انکی اہلیہ کارلا برونی کیونکہ تاج کے اندر فوٹوگرافر کو جانے کی اجازت نہیں تھی
سرکوزی اور کارلا برونی
،تصویر کا کیپشنسرکوزی اور کارلا برونی نے اسرو میں ایک پروگرام میں حصہ لیا جہاں سرکوزی نے خطاب بھی کیا