جہادی
صر کے دو باشندوں کے مطابق شہر کی زندگی مشکل ہو سکتی ہے تاہم دارالحکومت قاہرہ کی زندگی سپر ہیرو کے لیے بھی ایک چیلنج ثابت ہو سکتی ہے۔
مصر کی ویب سائٹ اہرم کی آن لائن رپورٹ کے مطابق سپائیڈر مین کا لباس پہنے ایک شخص کی تصاویر شہر میں بہت زیادہ مقبول ہو گئی ہیں۔
ان تصاویر میں سپائیڈر مین کا لباس پہنے ایک شخص قاہرہ کی پر ہجوم سٹرکوں پر لوگوں سے باتیں کرتا، بس کو پکڑنے کے لیے بھاگتا دکھائی دیتا ہے۔
اینتیتکا فوٹوگرافی کا کام کرنے والے فوٹو گرافر حسام عاطف کا کہنا ہے کہ اس کرتب کا مقصد لوگوں کو یہ باور کروانا ہے کہ شہر کی زندگی کتنی مشکل ہو سکتی ہے؟

End of سب سے زیادہ پڑھی جانے والی