واشنگٹن ڈی سی میں کیپیٹل ہل کے نزدیک بیرل بار کو خفیہ ’ٹرمپ بار‘ بھی کہتے ہیں۔

،ویڈیو کیپشنواشنگٹن ڈی سی میں کیپیٹل ہل کے نزدیک بیرل بار کو خفیہ ’ٹرمپ بار‘ بھی کہتے ہیں۔
وقت اشاعت

چلیے آپ کو لے چلتے ہیں واشنگٹن ڈی سی میں قائم ایک بار میں جسے ’ٹرمپ بار‘ بھی کہا جاتا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ وہاں الیکشن کی رات ڈونلڈ ٹرمپ کے نہیں بلکہ ہلیری کلنٹن کے حمایتی جمع تھے۔ لیکن نتائج نے انھیں مایوس کر دیا۔