دولتِ اسلامیہ کو نمرود سے نکالنے کے بعد تاریخی عراقی شہر کی تباہی کا ایک منظر
وقت اشاعت
عراقی فورسز کے ہاتھوں دولتِ اسلامیہ کے قبضے سے تاریخی شہر نمرود آزاد کرانے کے بعد بی بی سی نے جنگجوؤں کے ہاتھوں اس کے نوادارت اور یادگاروں کی تباہی کے مناظر فلمبند کیے ہیں۔