دنیا سے دور آسٹریا کی ایک قدیم خانقاہ کے نئے مکین کی تلاش جاری

،ویڈیو کیپشندنیا سے دور آسٹریا کی ایک قدیم خانقاہ کے نئے مکین کی تلاش جاری
وقت اشاعت

آسٹریا میں صدیوں پرانی ایک خانقاہ کے لیے ایسے شخص کی تلاش ہے جو سہولیات کے بغیر زندگی گزارنے کے لیے رضامند ہو۔