میڈیا اور صحافی ریاست کا ٹارگٹ: ’سِویلین لیڈرشِپ کے بارے میں کچھ بھی کہہ لیں، لیکن سکیورٹی اسٹیبلِشمنٹ کی بات آئے تو بات سنگین ہو جاتی ہے‘

،ویڈیو کیپشنمیڈیا اور صحافی ریاست کا ٹارگٹ
وقت اشاعت

پاکستان نیا ہو یا پرانا میڈیا اور صحافیوں کو ڈرانے دھمکانے کے الزام لگتے ہی رہتے ہیں۔۔حالیہ دنوں صحافی عمران ریاض خان کی گرفتاری کے بعد ایک بار پھر یہ بحث شروع ہو گئی ہے۔

اس کیس سے پہلے بھی، صحافی سینسرشِپ اور پریشرز کی بات کرتے رہے ہیں۔ حقیقت میں ایک تاثر تو یہ بھی ہے کہ سِویلین لیڈرشِپ کے بارے میں آپ ایک حد تک جو چاہیں کہہ لیں، لیکن فوج اور سکیورٹی ایسٹیبلِشمنٹ کی بات آئے تو بات کچھ سنگین ہو جاتی ہے۔ صحافی ایاز امیر بھی کچھ ایسا ہی الزام لگاتے ہیں۔

میزبان: عالیہ نازکی

رپورٹر: شہزاد ملک

فلمنگ: فرقان الٰہی، احسن محمود

پروڈکشن: جاوید سومرو، کاشف قمر، سارہ عتیق، رفاقت علی خدیجہ عارف، خالد کرامت۔