برف ہی برف نظر آئے جہاں تک دیکھوں

وقت اشاعت

برف ہی برف نظر آئے جہاں تک دیکھوں

برطانیہ میں لندن سمیت متعدد شہر برفباری کے لپیٹ میں ہیں۔ دکاندار اپنی دکان کے آگے سے برف ہٹا رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنبرطانیہ میں لندن سمیت متعدد شہر برفباری کے لپیٹ میں ہیں۔ دکاندار اپنی دکان کے آگے سے برف ہٹا رہے ہیں۔
برف کے باعث کئی لوگوں کو اپنے کام پر پہنچنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔
،تصویر کا کیپشنبرف کے باعث کئی لوگوں کو اپنے کام پر پہنچنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔
ہیتھرو ائرپورٹ پر کئی فلائٹیں منسوخ ہوگئیں۔
،تصویر کا کیپشنہیتھرو ائرپورٹ پر کئی فلائٹیں منسوخ ہوگئیں۔
ہیتھرو ائرپورٹ پر مسافر اپنی فلائٹ کے بارے میں کسی خبر کے منتظر۔
،تصویر کا کیپشنہیتھرو ائرپورٹ پر مسافر اپنی فلائٹ کے بارے میں کسی خبر کے منتظر۔
محمکہ موسمیات کے ماہرین اس شدید برفباری کو غیر معمولی قرار دے رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنمحمکہ موسمیات کے ماہرین اس شدید برفباری کو غیر معمولی قرار دے رہے ہیں۔
سنیچر کو لوگ کرسمس کی خریداری میں مصروف تھے کہ طوفان نما برفباری نے آلیا۔
،تصویر کا کیپشنسنیچر کو لوگ کرسمس کی خریداری میں مصروف تھے کہ طوفان نما برفباری نے آلیا۔
لندن میں ٹریفالگر سکوائر، جہاں ہر لمحے سیاحوں کا ہجوم رہتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنلندن میں ٹریفالگر سکوائر، جہاں ہر لمحے سیاحوں کا ہجوم رہتا ہے۔
دیکھتے ہی دیکھتے لندن کی سٹرکیں برف سے ڈھک گئیں۔
،تصویر کا کیپشندیکھتے ہی دیکھتے لندن کی سٹرکیں برف سے ڈھک گئیں۔
چند گھنٹوں ہی میں سٹرکیں برف سے لدگئیں اور ٹریفک درہم برہم ہوگئی۔ کئی شہریوں کو گاڑیوں میں رات بسر کرنی پڑی۔ لوگوں کو حتی الامکان سفر سے اجتناب کرنے کی ہدایات جاری کی جا رہی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنچند گھنٹوں ہی میں سٹرکیں برف سے لدگئیں اور ٹریفک درہم برہم ہوگئی۔ کئی شہریوں کو گاڑیوں میں رات بسر کرنی پڑی۔ لوگوں کو حتی الامکان سفر سے اجتناب کرنے کی ہدایات جاری کی جا رہی ہیں۔
ٹرکوں کے لیے بازاروں تک رسد پہنچانا مشکل ہوگیا۔
،تصویر کا کیپشنٹرکوں کے لیے بازاروں تک رسد پہنچانا مشکل ہوگیا۔
لندن میں کرسمس کی مناسبت سے خریداری کے مناظر، یہاں کرسمس کے مو قع پر برفباری یعنی روایتی طور پر’وائٹ کرسمس‘ کو پسند کیا جاتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنلندن میں کرسمس کی مناسبت سے خریداری کے مناظر، یہاں کرسمس کے مو قع پر برفباری یعنی روایتی طور پر’وائٹ کرسمس‘ کو پسند کیا جاتا ہے۔
لندن کے دونوں بڑے ہوائی اڈے ہیتھرو اور گیٹ وک میں جہازوں کی آمدو رفت میں شدید خلل پڑا اور متعدد پروازیں منسوخ کر دی گئیں جس سے ہزاروں مسافروں کو اپنی منزلوں تک پہنچنے میں دشواری اور پریشانی کا سامنا رہا۔
،تصویر کا کیپشنلندن کے دونوں بڑے ہوائی اڈے ہیتھرو اور گیٹ وک میں جہازوں کی آمدو رفت میں شدید خلل پڑا اور متعدد پروازیں منسوخ کر دی گئیں جس سے ہزاروں مسافروں کو اپنی منزلوں تک پہنچنے میں دشواری اور پریشانی کا سامنا رہا۔
برفباری اگر کچھ کے لیے باعث زحمت ہوئی تو کچھ اس سے لطف اندوز ہوتے رہے۔
،تصویر کا کیپشنبرفباری اگر کچھ کے لیے باعث زحمت ہوئی تو کچھ اس سے لطف اندوز ہوتے رہے۔
 سخت برفباری کے دوران ایک نو بہتا جوڑا اپنے یاد گار لمحوں کو کیمرے میں محفوظ کرنے کی کوشش میں۔
،تصویر کا کیپشن سخت برفباری کے دوران ایک نو بہتا جوڑا اپنے یاد گار لمحوں کو کیمرے میں محفوظ کرنے کی کوشش میں۔