تصاویر: قاہرہ میں مظاہرے

وقت اشاعت

مصر میں حکومت کی جانب سے پابندی کے باوجود مظاہرے دوسرے دن بھی جاری ہیں۔

مصر میں منگل کو شروع ہونے والے مظاہروں کی کال، انٹرنیٹ پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بُک پر دی گئی تھی
،تصویر کا کیپشنمصر میں منگل کو شروع ہونے والے مظاہروں کی کال، انٹرنیٹ پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بُک پر دی گئی تھی
قاہرہ میں مظاہرین نے صدر حسنی مبارک سے اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ کیا۔ صدر حسنی مبارک 1981 سے اقتدار میں ہیں
،تصویر کا کیپشنقاہرہ میں مظاہرین نے صدر حسنی مبارک سے اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ کیا۔ صدر حسنی مبارک 1981 سے اقتدار میں ہیں
دارالحکومت قاہرہ میں شروع ہونے والے یہ مظاہرے سویز، مشالہ اور سکندریہ تک پھیل گئے
،تصویر کا کیپشندارالحکومت قاہرہ میں شروع ہونے والے یہ مظاہرے سویز، مشالہ اور سکندریہ تک پھیل گئے
حکومت نے اعلان کیا ہے کہ مظاہروں میں حصہ لینے والوں کے خلاف مقدمہ چلایا جائے گا
،تصویر کا کیپشنحکومت نے اعلان کیا ہے کہ مظاہروں میں حصہ لینے والوں کے خلاف مقدمہ چلایا جائے گا
سماجی کارکنوں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ جمعہ کو مساجد اور گرجا گھروں میں اپنا احتجاج جاری رکھیں
،تصویر کا کیپشنسماجی کارکنوں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ جمعہ کو مساجد اور گرجا گھروں میں اپنا احتجاج جاری رکھیں
ملک بھر سے کوئی سات سو مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا ہے
،تصویر کا کیپشنملک بھر سے کوئی سات سو مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا ہے
ان مظاہروں میں ایک پولیس اہلکار سمیت چار افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں
،تصویر کا کیپشنان مظاہروں میں ایک پولیس اہلکار سمیت چار افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں
پولیس نے ہزاروں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چارج کیا اور آنسو گیس کے گولے داغے
،تصویر کا کیپشنپولیس نے ہزاروں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چارج کیا اور آنسو گیس کے گولے داغے