سنہ دو ہزار دس کی انعام یافتہ تصاویر

وقت اشاعت

سنہ دو ہزار دس کی انعام یافتہ تصاویر

امریکہ میں فوٹوگرافی ایوارڈز کی تقریب میں سال کی بہترین تصویر کا ایوارڈ سٹیو ونٹر کی اس تصویر کو ملا۔ واشنگٹن ڈی سی میں منعقد ہونے والی فوٹوگرافی کی یہ نمائش بائیس اپریل سے جاری ہے۔
،تصویر کا کیپشنامریکہ میں فوٹوگرافی ایوارڈز کی تقریب میں سال کی بہترین تصویر کا ایوارڈ سٹیو ونٹر کی اس تصویر کو ملا۔ واشنگٹن ڈی سی میں منعقد ہونے والی فوٹوگرافی کی یہ نمائش بائیس اپریل سے جاری ہے۔
نیو یارک ٹائمز کے ڈیمن ونٹر کی اس تصویر کو سال کی بہترین تصویر کا انعام دیا گیا۔ اس تصویر میں امریکی سارجنٹ برائن کیتھ افغانستان جانے سے چند لمحے پہلے نوزائیدہ بچے کو دیکھ رہے ہیں جبکہ اُن کی بیوی اُن کے کندھے پہ سر رکھ کر سو رہی ہیں۔
،تصویر کا کیپشننیو یارک ٹائمز کے ڈیمن ونٹر کی اس تصویر کو سال کی بہترین تصویر کا انعام دیا گیا۔ اس تصویر میں امریکی سارجنٹ برائن کیتھ افغانستان جانے سے چند لمحے پہلے نوزائیدہ بچے کو دیکھ رہے ہیں جبکہ اُن کی بیوی اُن کے کندھے پہ سر رکھ کر سو رہی ہیں۔
فری لانس فوٹوگرافر ایتھیت پیراوینگمیتھا کی اس تصویر کوسپاٹ نیوز کیٹیگری میں سال کی بہترین تصویر کا انعام ملا۔ تصویر میں بینکاک میں جاری حکومت مخالف مظاہروں کے دوران ایک لڑکا جلتے ہوئے ٹرک پر ٹائر پھینک رہا ہے۔
،تصویر کا کیپشنفری لانس فوٹوگرافر ایتھیت پیراوینگمیتھا کی اس تصویر کوسپاٹ نیوز کیٹیگری میں سال کی بہترین تصویر کا انعام ملا۔ تصویر میں بینکاک میں جاری حکومت مخالف مظاہروں کے دوران ایک لڑکا جلتے ہوئے ٹرک پر ٹائر پھینک رہا ہے۔
لاس اینجلس ٹائمز کی باربرا ڈیوڈسن نے فاختہ اڑائے جانے کا یہ منظر ایرن شینن جونیئر کی فینورل سروس کے موقع پر لیا۔ پانچ سالہ ایرن شنین کو اُس وقت گولی لگی جب وہ ’ہیلووین‘ کے موقع پر سپائیڈر مین کا کاسٹیوم پہن کر ماڈلنگ کر رہے تھے۔
،تصویر کا کیپشنلاس اینجلس ٹائمز کی باربرا ڈیوڈسن نے فاختہ اڑائے جانے کا یہ منظر ایرن شینن جونیئر کی فینورل سروس کے موقع پر لیا۔ پانچ سالہ ایرن شنین کو اُس وقت گولی لگی جب وہ ’ہیلووین‘ کے موقع پر سپائیڈر مین کا کاسٹیوم پہن کر ماڈلنگ کر رہے تھے۔
خبر رساں ادارے رائٹرز کے ادریس لطیف کی اس تصویر کو فری لانس کیٹیگری میں سال کی بہترین تصویر کا انعام دیا گیا۔تصویر میں پاکستانی افراد سیلابی پانی سے بچنے کی کوشش کے دوران آرمی کے ایک ہیلی کاپٹرکو پکڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنخبر رساں ادارے رائٹرز کے ادریس لطیف کی اس تصویر کو فری لانس کیٹیگری میں سال کی بہترین تصویر کا انعام دیا گیا۔تصویر میں پاکستانی افراد سیلابی پانی سے بچنے کی کوشش کے دوران آرمی کے ایک ہیلی کاپٹرکو پکڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ٹائمزمیگزین کے مارکوگراب نے پاپ سٹار لیڈی گاگا کی اس تصویر پر تیسری پوزیشن حاصل کی۔
،تصویر کا کیپشنٹائمزمیگزین کے مارکوگراب نے پاپ سٹار لیڈی گاگا کی اس تصویر پر تیسری پوزیشن حاصل کی۔
ڈیلی ٹائمز کے گریگ پورٹیاس کی اس تصویر نے سپورٹس فیچر میں پہلا انعام حاصل کیا۔ تصویر میں آسٹریلیا کی سکیلٹن ٹیم کی ممبر ایما لنکولن سنہ دو ہزار دس کے ونٹر اولمپیکس کی ٹریننگ کر رہی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنڈیلی ٹائمز کے گریگ پورٹیاس کی اس تصویر نے سپورٹس فیچر میں پہلا انعام حاصل کیا۔ تصویر میں آسٹریلیا کی سکیلٹن ٹیم کی ممبر ایما لنکولن سنہ دو ہزار دس کے ونٹر اولمپیکس کی ٹریننگ کر رہی ہیں۔
پلانی موہن کی اس تصویر نے پوٹریٹ کیٹیگری میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ تصویر میں محمد سلیم نامی شخص رکشہ کھینچ رہا ہے۔ بھارت کے شہر کولکتہ کی تنگ گلیوں میں سامان لانے لے جانے کے لیے اس طرح کے رکشے استعمال کیے جاتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنپلانی موہن کی اس تصویر نے پوٹریٹ کیٹیگری میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ تصویر میں محمد سلیم نامی شخص رکشہ کھینچ رہا ہے۔ بھارت کے شہر کولکتہ کی تنگ گلیوں میں سامان لانے لے جانے کے لیے اس طرح کے رکشے استعمال کیے جاتے ہیں۔
فری لانس فوٹوگرافر ایٹینی ملگیو کی اس تصویر کو سپاٹ نیوز میں بہترین کارگردگی کا انعام دیا گیا۔ تصویر میں کچھ گھوڑے آئس لینڈ کے ایک پہاڑ کے دہانے سے اٹھنے والے لاوے سے بچ کر بھاگ رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنفری لانس فوٹوگرافر ایٹینی ملگیو کی اس تصویر کو سپاٹ نیوز میں بہترین کارگردگی کا انعام دیا گیا۔ تصویر میں کچھ گھوڑے آئس لینڈ کے ایک پہاڑ کے دہانے سے اٹھنے والے لاوے سے بچ کر بھاگ رہے ہیں۔
لاس اینجلس ٹائمز کے ویلی سکیلجی کی اس تصویر کو سپورٹس پورٹفولیو میں بہترین تصویر کا اعزاز دیا گیا۔ تصویر میں این بی اے کے زیرِ اہتمام کھیلے جانےوالے باسکٹ بال میچ کے فائنل کا ایک منظر پیش کیا گیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنلاس اینجلس ٹائمز کے ویلی سکیلجی کی اس تصویر کو سپورٹس پورٹفولیو میں بہترین تصویر کا اعزاز دیا گیا۔ تصویر میں این بی اے کے زیرِ اہتمام کھیلے جانےوالے باسکٹ بال میچ کے فائنل کا ایک منظر پیش کیا گیا ہے۔
مشہور امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کی اس تصویر کو بہترین تصویر کا انعام دیا گیا۔ تصویر میں ایک بڑی کشتی کے تباہ ہونے کا منظر دکھایا جا رہا ہے جسے ایک ورکر نے ایک نزدیکی کشتی سے عکس بند کیا۔
،تصویر کا کیپشنمشہور امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کی اس تصویر کو بہترین تصویر کا انعام دیا گیا۔ تصویر میں ایک بڑی کشتی کے تباہ ہونے کا منظر دکھایا جا رہا ہے جسے ایک ورکر نے ایک نزدیکی کشتی سے عکس بند کیا۔
فوٹو گرافر جان گررارپ کی اس تصویر نے جنرل نیوز پکچر سٹوری میں اول انعام حاصل کیا۔ تصویر میں ہیٹی میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے بعد ایک نوجوان جوڑا ہیٹی کی تباہ شدہ گلی سے گزر رہا ہے۔
،تصویر کا کیپشنفوٹو گرافر جان گررارپ کی اس تصویر نے جنرل نیوز پکچر سٹوری میں اول انعام حاصل کیا۔ تصویر میں ہیٹی میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے بعد ایک نوجوان جوڑا ہیٹی کی تباہ شدہ گلی سے گزر رہا ہے۔