’مدرسے میں غیر انسانی سلوک‘
وقت اشاعت
پاکستان کے تجارتی مرکز کراچی کے شمالی علاقے سہراب گوٹھ میں قائم ایک مدرسے پر چھاپہ مار کر پولیس نے اڑسٹھ افراد کو بازیاب کرانے کا دعوٰی کیا ہے۔
رپورٹ حسن کاظمی، بی بی سی کراچی