’قبرستان میں جگہ کم پڑ گئی‘

وقت اشاعت

پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان کے محسود قبائل کے قبرستان کو قائم ہوئے ابھی دس سال بھی پورے نہیں ہوئے کہ میتوں کے لیے جگہ کم پڑ گئی ہے اور اب مزید اراضی خریدی گئی ہے ۔ محسود قبرستان میں اس قبیلے سے تعلق رکھنے والے افراد دفن ہیں جن میں عام افراد کے علاوہ طالبان اور فوجیو ںکی قبریں بھی موجود ہیں۔

نامہ نگار عزیز اللہ خان کی رپورٹ