دھیان صرف کھیل پر ہے

وقت اشاعت

دبئی ٹیسٹ میں دس وکٹیں حاصل کرنے والے آف اسپنر سعید اجمل کے بولنگ ایکشن پر اٹھائے گئے اعتراض پر پاکستانی ٹیم کے کوچ محسن خان کہتے ہیں کہ اس معاملے پر توجہ دینے کی ضرورت نہیں ہے: دبئی سےعبدالرشید شکور کی رپورٹ۔