کوڈیک: پہلے کیمرے سے دیوالیے تک

وقت اشاعت

کوڈیک: پہلے کیمرے سے دیوالیے تک

جارج ایسٹ مین نے کوڈیک ایجاد کیا۔ کوڈیک کمرشل کیمروں میں سب سے اہم تھا۔ کوڈیک میں اہم بات کیمرہ نہیں تھا بلکہ اہم بات اس کے ساتھ جو سہولیات مہیا کی گئی تھیں۔
،تصویر کا کیپشنجارج ایسٹ مین نے کوڈیک ایجاد کیا۔ کوڈیک کمرشل کیمروں میں سب سے اہم تھا۔ کوڈیک میں اہم بات کیمرہ نہیں تھا بلکہ اہم بات اس کے ساتھ جو سہولیات مہیا کی گئی تھیں۔
جب کیمرے کی فلم مکمل ہو جاتی تھی تو کیمرہ فیکٹری بھیجا جاتا تھا جہاں تصویریں دھوئی اور پرنٹ کی جاتی تھیں۔ ان تصاویر کو صارف کو بھیجا جاتا تھا اور اس کے ساتھ نیا فلم رول بھی۔
،تصویر کا کیپشنجب کیمرے کی فلم مکمل ہو جاتی تھی تو کیمرہ فیکٹری بھیجا جاتا تھا جہاں تصویریں دھوئی اور پرنٹ کی جاتی تھیں۔ ان تصاویر کو صارف کو بھیجا جاتا تھا اور اس کے ساتھ نیا فلم رول بھی۔
1897 میں کوڈیک نے اپنا پہلا فولڈنگ کیمرہ ’آٹوگرافک‘ متعارف کرایا۔ یہ پوکٹ کیمروں میں پہلا کیمرہ تھا۔ سنہ 1914 سے لے کر 1934 تک اس ماڈل کے تین لاکھ کیمرہ بنائے گئے۔
،تصویر کا کیپشن1897 میں کوڈیک نے اپنا پہلا فولڈنگ کیمرہ ’آٹوگرافک‘ متعارف کرایا۔ یہ پوکٹ کیمروں میں پہلا کیمرہ تھا۔ سنہ 1914 سے لے کر 1934 تک اس ماڈل کے تین لاکھ کیمرہ بنائے گئے۔
سنہ 1900 میں جارج ایسٹ مین نے براؤنی کیمرہ متعارف کرایا۔ یہ نہایت سستا کیمرہ تھا جس کی قیمت ایک ڈالر تھی۔ اس سستے کیمرے کے باعث عام افراد کے لیے فوٹوگرافی کرنا ممکن ہوا۔ ورجینیا شو نے براؤنی ہی سے 1954 میں یہ تصویر کھینچ کر پلٹزر ایوارڈ جیتا تھا۔
،تصویر کا کیپشنسنہ 1900 میں جارج ایسٹ مین نے براؤنی کیمرہ متعارف کرایا۔ یہ نہایت سستا کیمرہ تھا جس کی قیمت ایک ڈالر تھی۔ اس سستے کیمرے کے باعث عام افراد کے لیے فوٹوگرافی کرنا ممکن ہوا۔ ورجینیا شو نے براؤنی ہی سے 1954 میں یہ تصویر کھینچ کر پلٹزر ایوارڈ جیتا تھا۔
براؤنی کیمرہ امریکہ میں بےتحاشہ مشہور ہوا۔ سنہ 1935 میں کوڈیک نے پہلا 35 ایم ایم کلر فلم کیمرہ کوڈاکروم متعارف کرایا۔
،تصویر کا کیپشنبراؤنی کیمرہ امریکہ میں بےتحاشہ مشہور ہوا۔ سنہ 1935 میں کوڈیک نے پہلا 35 ایم ایم کلر فلم کیمرہ کوڈاکروم متعارف کرایا۔
کوڈیک کی اصل آمدن فلموں، کیمیکل اور کاغذ کی فروخت سے ہوتی تھی۔
،تصویر کا کیپشنکوڈیک کی اصل آمدن فلموں، کیمیکل اور کاغذ کی فروخت سے ہوتی تھی۔
سنہ 1975 میں کوڈیک کے انجینیئر سٹیون نے دس ماہ کی ریسرچ کے بعد پہلا ڈیجیٹل کیمرہ بنایا۔
،تصویر کا کیپشنسنہ 1975 میں کوڈیک کے انجینیئر سٹیون نے دس ماہ کی ریسرچ کے بعد پہلا ڈیجیٹل کیمرہ بنایا۔
لیکن پہلا ڈیجیٹل کیمرہ متعارف کرانے کے باوجود 133 سال پرانی کمپنی مخالفین کا مقابلہ نہ کرسکی کیونکہ وہ ڈیجیٹل کیمروں کو مزید بہتر بنانے میں آگے رہے۔ کوڈیک نے دیوالیہ ظاہر کیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنلیکن پہلا ڈیجیٹل کیمرہ متعارف کرانے کے باوجود 133 سال پرانی کمپنی مخالفین کا مقابلہ نہ کرسکی کیونکہ وہ ڈیجیٹل کیمروں کو مزید بہتر بنانے میں آگے رہے۔ کوڈیک نے دیوالیہ ظاہر کیا ہے۔
دیوالیے کا اعلان کرتے ہوئے کوڈیک کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو اینٹونیو پریز نے کہا ’کمپنی کے ڈا|ئریکٹرز اور سینیئر مینیجمنٹ کا متفقہ خیال ہے کہ کہ یہ صحیح قدم ہے۔‘
،تصویر کا کیپشندیوالیے کا اعلان کرتے ہوئے کوڈیک کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو اینٹونیو پریز نے کہا ’کمپنی کے ڈا|ئریکٹرز اور سینیئر مینیجمنٹ کا متفقہ خیال ہے کہ کہ یہ صحیح قدم ہے۔‘