’وکٹ کیپنگ میں زیادہ مزا آتا ہے‘
وقت اشاعت
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر عدنان اکمل کہتے ہیں کہ وہ وکٹ کیپنگ کرتے ہوئے زیادہ لطف اندوز ہوتے ہیں اس کے بعد بیٹنگ میں بھی کوشش کرتے ہیں کہ ٹیم کے کام آسکیں۔ ابوظہبی سے عبدالرشید شکور کی رپورٹ