حقانی نیٹ ورک کا جنگی نسخہ

وقت اشاعت

ایک ایسے وقت میں جب امریکہ اور طالبان کے درمیان مزاکرات کے قوی اشارے مِل رہے ہیں، طالبان کے ایک بڑے گروپ حقانی نیٹ ورک نے جنگی تیاریوں سے متعلق ایک تفصیلی کتاب جاری کی ہے ۔ بی بی سی کے نامہ نگار ہارون رشید کی رپورٹ