کون کس کا ویلنٹائن؟ بالی وڈ کی جوڑیاں

وقت اشاعت

کون کس کا ویلنٹائن؟ بالی وڈ کی جوڑیاں

دلیپ کمار اور سائرہ بانو 1966 میں شادی کے بندھن میں بندھے۔
،تصویر کا کیپشندلیپ کمار اور سائرہ بانو 1966 میں شادی کے بندھن میں بندھے۔
امیتابھ اور جیا بچن نے 1973 میں شادی کی۔
،تصویر کا کیپشنامیتابھ اور جیا بچن نے 1973 میں شادی کی۔
عامر خان اور کرن راؤ نے 2005 میں شادی کی۔
،تصویر کا کیپشنعامر خان اور کرن راؤ نے 2005 میں شادی کی۔
شری دیوی نے 1996 میں فلم ساز بونی کپور سے شادی کی۔
،تصویر کا کیپشنشری دیوی نے 1996 میں فلم ساز بونی کپور سے شادی کی۔
اجے دیوگن اور کاجول کے دو بچے ہیں، بیٹی نايسا اور بیٹا دور۔
،تصویر کا کیپشناجے دیوگن اور کاجول کے دو بچے ہیں، بیٹی نايسا اور بیٹا دور۔
بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ حان اور ان کی اہلیہ گوری خان۔
،تصویر کا کیپشنبالی وڈ کے کنگ شاہ رخ حان اور ان کی اہلیہ گوری خان۔
نیتو اور رشی کپور نے 1980 میں شادی کرنے سے پہلے ایک ساتھ کئی فلمیں بھی کی۔
،تصویر کا کیپشننیتو اور رشی کپور نے 1980 میں شادی کرنے سے پہلے ایک ساتھ کئی فلمیں بھی کی۔
سنیل شیٹی اور ان کی اہلیہ مانا شیٹی۔
،تصویر کا کیپشنسنیل شیٹی اور ان کی اہلیہ مانا شیٹی۔
بوبی دیول اور ان کی اہلیہ تانيا دیول۔
،تصویر کا کیپشنبوبی دیول اور ان کی اہلیہ تانيا دیول۔
ارجن رامپال اور مہر
،تصویر کا کیپشنارجن رامپال اور مہر
سنجے اور مانیتا دت کے دو جڑواں بچے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنسنجے اور مانیتا دت کے دو جڑواں بچے ہیں۔
ارباز خان اور ان کی اہلیہ ملائکہ اروڑہ خان۔
،تصویر کا کیپشنارباز خان اور ان کی اہلیہ ملائکہ اروڑہ خان۔
حال ہی میں رتیش دیش مکھ اور جنیليا ڈیسوزا نے شادی کی ہے۔
،تصویر کا کیپشنحال ہی میں رتیش دیش مکھ اور جنیليا ڈیسوزا نے شادی کی ہے۔
شری رام اور مادھوری دکشٹ۔
،تصویر کا کیپشنشری رام اور مادھوری دکشٹ۔
سیف علی خان اور کرینہ کپور کی جوڑی بالی وڈ میں اس وقت مقبول ترین جوڑی ہے اور سبھی کو ان کی شادی کا بے چینی سے انتظار ہے۔
،تصویر کا کیپشنسیف علی خان اور کرینہ کپور کی جوڑی بالی وڈ میں اس وقت مقبول ترین جوڑی ہے اور سبھی کو ان کی شادی کا بے چینی سے انتظار ہے۔
اوتكا اور عمران خان۔
،تصویر کا کیپشناوتكا اور عمران خان۔
سچن اور انجل تندولکر
،تصویر کا کیپشنسچن اور انجل تندولکر