’ماضی کو بھُلا کر مسائل کا حل بات چیت سے‘

وقت اشاعت

افغانستان میں تعینات نیٹو فورسز کے لیے رسد کی فراہمی بحال کرنے کے لیے کیا امریکہ نے صرف معافی ہی مانگی ہے یا پاکستان کا تعاون حاصل کرنے کے لیے امریکہ نے پاکستان کی کوئی اور شرائط بھی مانی ہیں۔

امریکی محکمہء خارجہ کی ترجمان نیرہ حق سے ہمارے ساتھی احمد رضا کی خصوصی بات چیت