نیٹو سپلائی روکنے کے لیے مارچ

وقت اشاعت

مذہبی اور جہادی تنطیموں پر مشتمل دفاع پاکستان کونسل کا مارچ اسلام آباد میں اس اعادے کے ساتھ اختتام پذیر ہوا کہ وہ افغانستان میں اتحادی افواج کے لیے رسد کی فراہمی کے راستے کھولنے کے خلاف احتجاج جاری رہے گا۔ اسلام آباد سے ذوالفقار علی کی رپورٹ