پاک امریکہ تعلقات ایک ایسی شادی ۔۔۔

وقت اشاعت

پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات ایسی شادی ہے کہ وہ ایک دوسرے سے علیحدہ ہونا بھی گوارہ نہیں کر سکتے، لیکن جب بھی ساتھ آتے ہیں تو پرانے مسائل کی بات کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ جب وہ پرانے مسائل کی بات کرتے ہیں تو پھر ایک دوسرے پر نکتہ چینی شروع کر دیتے ہیں۔ امریکہ کے، انسٹیٹیوٹ آف پیس سٹڈیز میں، جنوبی ایشیا کے امور کے مشیر، معید یوسف کی بی بی سی اردو سروس کے پروگرام جہاں نماء میں گفتگو