لاہور: انرجی سیور بھی مرمت ہونے لگے
وقت اشاعت
پاکستان کے شہر لاہور میں گلی محلوں میں بیٹھے الیکٹرلیشنز نے خراب انرجی سیور کی مرمت کر کے اسے دوبارہ قابل استعمال کرنے کی دیسی ٹیکنالوجی ایجاد کر لی ہے۔مقامی کاریگر اسے اپنی زبان میں جگاڑ فٹ کرنا قرار دیتے ہیں۔ لاہور سے نامہ نگار عبادالحق کی رپورٹ