اپنے بھی ساتھ چھوڑ گئے
وقت اشاعت
پاکستانی معاشرے میں جہاں ایک طرف تو جدت دیکھی جا سکتی ہے تو دوسری طرف سماجی مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے۔ قریبی رشتے بھی اب ایک دوسرے سے دور ہوتے جا رہے ہیں۔ پاکستان میں قریبی رشتوں میں بڑھتی ہوئی دراڑوں پر حفیظ چاچڑ کی رپورٹ۔