’گزشتہ 23 سال میں کبھی کسی فوجی کو سزا نہیں ملی‘
وقت اشاعت
بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے فرضی جھڑپ میں ملوث دو افسروں سمیت چھ فوجی اہلکاروں کے خلاف فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس بارے میں بی بی سی اردو کی ماہ پارہ صفدر نے انسانی حقوق کے کارکن خرم پرویز سے بات کی اور ان سے پوچھا کہ کیا وہ اس فیصلے سے مطمئن ہیں۔