اسلام آباد میں مذہبی رہنما کی ہلاکت

وقت اشاعت

اسلام آباد میں فائرنگ سے اہل سنت والجماعت کے مقامی رہنما سمیت دو افراد ہلاک۔

اسلام آباد کے سیکٹر آئی ایٹ میں فائرنگ سے اہل سنت والجماعت کے رہنما سمیت دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
،تصویر کا کیپشناسلام آباد کے سیکٹر آئی ایٹ میں فائرنگ سے اہل سنت والجماعت کے رہنما سمیت دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اہل سنت و الجماعت کے ایک ترجمان حافظ انیب فاروقی نے بی بی سی اردو کو بتایا کہ مفتی منیر جمعرات کو ہی اڈیالہ جیل سے رہا ہوئے تھے اور جی نائن سیکٹر میں جمعہ کی نماز پڑھانے کے بعد آئی ایٹ گئے تھے۔
،تصویر کا کیپشناہل سنت و الجماعت کے ایک ترجمان حافظ انیب فاروقی نے بی بی سی اردو کو بتایا کہ مفتی منیر جمعرات کو ہی اڈیالہ جیل سے رہا ہوئے تھے اور جی نائن سیکٹر میں جمعہ کی نماز پڑھانے کے بعد آئی ایٹ گئے تھے۔
مقامی پولیس کے مطابق اسلام آباد میں اہل سنت والجماعت کے جنرل سیکرٹری مفتی منیر معاویہ اپنے ساتھی اسد محمود کے ہمراہ سیکٹر میں واقع مدرسے سے نکلے تھے کہ ان کی کار پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی۔
،تصویر کا کیپشنمقامی پولیس کے مطابق اسلام آباد میں اہل سنت والجماعت کے جنرل سیکرٹری مفتی منیر معاویہ اپنے ساتھی اسد محمود کے ہمراہ سیکٹر میں واقع مدرسے سے نکلے تھے کہ ان کی کار پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی۔
پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی اعلیٰ حکام موقع پر پہنچ گئے اور مقتولین کی لاشوں کو پمز ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنپولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی اعلیٰ حکام موقع پر پہنچ گئے اور مقتولین کی لاشوں کو پمز ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ ماہ چہلمِ شہدائے کربلا کے موقع پر فرقہ وارانہ تصادم سے بچاؤ کے لیے راولپنڈی اور اسلام آباد سے متعدد مذہبی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں لیا گیا تھا۔
،تصویر کا کیپشنخیال رہے کہ گزشتہ ماہ چہلمِ شہدائے کربلا کے موقع پر فرقہ وارانہ تصادم سے بچاؤ کے لیے راولپنڈی اور اسلام آباد سے متعدد مذہبی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں لیا گیا تھا۔
مفتی منیر ایک ماہ کے دوران ہلاک کیے جانے والے اہلِ سنت والجماعت کے دوسرے رہنما ہیں۔
،تصویر کا کیپشنمفتی منیر ایک ماہ کے دوران ہلاک کیے جانے والے اہلِ سنت والجماعت کے دوسرے رہنما ہیں۔