’آج ہم اعتزاز کی وجہ سے سانس لے رہے ہیں‘

وقت اشاعت

پاکستان کے شہر ہنگو میں خودکش بمبار کو روکنے کی کوشش میں ہلاک ہونے والے نویں جماعت کے طالب علم اعتزاز حسن کے دوستوں کی سیربین میں گفتگو سنیے۔