ڈِٹروئٹ میں نئی گاڑیوں کا میلہ

وقت اشاعت

امریکہ کے شہر ڈِٹروئٹ میں منعقد ہونے والے آٹو شو میں 50 نئی گاڑیوں کو پیش کیا جا رہا ہے

امریکہ کے شہر ڈِٹروئٹ میں منعقد ہونے والے آٹو شو میں گاڑیاں بنانے والی کمپنیاں 50 نئی گاڑیاں پیش کرنے کے لیے تیار ہیں۔
،تصویر کا کیپشنامریکہ کے شہر ڈِٹروئٹ میں منعقد ہونے والے آٹو شو میں گاڑیاں بنانے والی کمپنیاں 50 نئی گاڑیاں پیش کرنے کے لیے تیار ہیں۔
ڈِٹروئٹ ابھی تک مکمل طور پر اقتصادی بحران سے بیشک باہر نہیں نکل نہیں سکا لیکن یہ دنیا کے سب سے بڑے آٹو شو کی میزبانی کر رہا ہے۔ ڈِٹروئٹ آٹو شو میں اس بار کیا خاص چیز ہو گی، یہ بتانے کے لیے منگل اور بدھ کو میڈیا کے لوگوں کو مدعو کیا گیا۔
،تصویر کا کیپشنڈِٹروئٹ ابھی تک مکمل طور پر اقتصادی بحران سے بیشک باہر نہیں نکل نہیں سکا لیکن یہ دنیا کے سب سے بڑے آٹو شو کی میزبانی کر رہا ہے۔ ڈِٹروئٹ آٹو شو میں اس بار کیا خاص چیز ہو گی، یہ بتانے کے لیے منگل اور بدھ کو میڈیا کے لوگوں کو مدعو کیا گیا۔
نارتھ امریکی انٹرنیشنل آٹو شو کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ دو دنوں کے دوران میڈیا کے تقریباً پانچ ہزار سے زیادہ افراد نے اس شو میں داخلے کے لیے رجسٹریشن کروائی۔ تصویر میں نظر آنے والی گاڑی كیڈلك المِراج ہے۔
،تصویر کا کیپشننارتھ امریکی انٹرنیشنل آٹو شو کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ دو دنوں کے دوران میڈیا کے تقریباً پانچ ہزار سے زیادہ افراد نے اس شو میں داخلے کے لیے رجسٹریشن کروائی۔ تصویر میں نظر آنے والی گاڑی كیڈلك المِراج ہے۔
دنیا بھر کے کار سازوں کی طرف سے اس آٹو شو میں تقریباً 50 جدید ترین گاڑیاں پیش کی جا رہی ہیں۔ تصویر میں نظر آ رہی جیگوار کی ’ایف - ٹائپ کُوپ‘ بھی لوگوں میں موضوع بحث بنی رہی۔
،تصویر کا کیپشندنیا بھر کے کار سازوں کی طرف سے اس آٹو شو میں تقریباً 50 جدید ترین گاڑیاں پیش کی جا رہی ہیں۔ تصویر میں نظر آ رہی جیگوار کی ’ایف - ٹائپ کُوپ‘ بھی لوگوں میں موضوع بحث بنی رہی۔
آؤڈی نے اس موٹر شو میں تازہ ترین ماڈل آر 8 پیش کیا ہے۔ یہ شو گذشتہ سال بھی ریکارڈ کاروبار کرنے میں کامیاب ہوا تھا۔
،تصویر کا کیپشنآؤڈی نے اس موٹر شو میں تازہ ترین ماڈل آر 8 پیش کیا ہے۔ یہ شو گذشتہ سال بھی ریکارڈ کاروبار کرنے میں کامیاب ہوا تھا۔
اس آٹو شو میں 18 جنوری سے 26 جنوری تک عام عوام شرکت کر سکیں گے۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ اس بار شو میں تقریباً آٹھ لاکھ افراد شرکت کریں گے۔
،تصویر کا کیپشناس آٹو شو میں 18 جنوری سے 26 جنوری تک عام عوام شرکت کر سکیں گے۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ اس بار شو میں تقریباً آٹھ لاکھ افراد شرکت کریں گے۔
شیورلے کی Z06 كورویٹ بھی لوگوں کی توجہ کا باعث رہی۔ دو ہفتے تک چلنے والے اس شو میں تقریباً 37 کروڑ ڈالر کا کاروبار ہونے کی امید ہے۔
،تصویر کا کیپشنشیورلے کی Z06 كورویٹ بھی لوگوں کی توجہ کا باعث رہی۔ دو ہفتے تک چلنے والے اس شو میں تقریباً 37 کروڑ ڈالر کا کاروبار ہونے کی امید ہے۔
مرسڈيز بینز کی طرف سے ان کا تازہ ترین ماڈل ’سی 250 بلیوٹیک 4 میٹك‘ لانچ کیا گیا ہے۔ یہ شو اس بار اپنی 25 ویں سالگرہ بھی منا رہا ہے۔
،تصویر کا کیپشنمرسڈيز بینز کی طرف سے ان کا تازہ ترین ماڈل ’سی 250 بلیوٹیک 4 میٹك‘ لانچ کیا گیا ہے۔ یہ شو اس بار اپنی 25 ویں سالگرہ بھی منا رہا ہے۔
اس بار ڈٹروئٹ میں اس شو کے لیے کافی جوش دیکھا جا رہا ہے۔
،تصویر کا کیپشناس بار ڈٹروئٹ میں اس شو کے لیے کافی جوش دیکھا جا رہا ہے۔