ستاروں کا پھر سے ملن

وقت اشاعت

ممبئی میں ہونے والے سٹار گلڈ کی تقریب فلمی ستاروں کا جھرمٹ

ممبئی میں ہونے والے سٹار گلڈ کی تقریب کے دوران روایتی حریف سمجھے جانے والے بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان اور سلمان خان کا سٹیج پر آمنا سامنا ہو ہی گیا۔
،تصویر کا کیپشنممبئی میں ہونے والے سٹار گلڈ کی تقریب کے دوران روایتی حریف سمجھے جانے والے بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان اور سلمان خان کا سٹیج پر آمنا سامنا ہو ہی گیا۔
دونوں نے اپنے پرانے اختلافات بھلائے یا نہیں لیکن ایک دوسرے کو گلے ضرور لگایا۔ فلم ناظرین کے لیے یہ ایک نادر لمحہ تھا۔
،تصویر کا کیپشندونوں نے اپنے پرانے اختلافات بھلائے یا نہیں لیکن ایک دوسرے کو گلے ضرور لگایا۔ فلم ناظرین کے لیے یہ ایک نادر لمحہ تھا۔
سنہ 2008 میں قطرینہ کیف کی سالگرہ پر دونوں سپر سٹاروں کے درمیان مبینہ طور پر جھڑپ ہوئی تھی اور تلخیاں در آئیں تھیں۔اداکارہ دیپکا اس تاریخی لمحے کا لطف لیتے ہوئے نظر آ رہی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنسنہ 2008 میں قطرینہ کیف کی سالگرہ پر دونوں سپر سٹاروں کے درمیان مبینہ طور پر جھڑپ ہوئی تھی اور تلخیاں در آئیں تھیں۔اداکارہ دیپکا اس تاریخی لمحے کا لطف لیتے ہوئے نظر آ رہی ہیں۔
یہ دوسرا موقع ہے جب بالی وڈ کے یہ دونوں بڑے سٹار گذشتہ کچھ سالوں میں اس طرح گلے ملے۔ اس سے قبل گذشتہ سال ایک افطار کے موقعے سے سلمان اور شاہ رخ گلے ملے تھے۔
،تصویر کا کیپشنیہ دوسرا موقع ہے جب بالی وڈ کے یہ دونوں بڑے سٹار گذشتہ کچھ سالوں میں اس طرح گلے ملے۔ اس سے قبل گذشتہ سال ایک افطار کے موقعے سے سلمان اور شاہ رخ گلے ملے تھے۔
اداکارہ ہما قریشی سٹار گلڈ تقریب کی زینت بڑھانے پہنچی تھیں۔ ہما کی فلم ’ڈیڑھ عشقیہ‘ گذشتہ جمعہ کو ریلیز ہوئی ہے۔
،تصویر کا کیپشناداکارہ ہما قریشی سٹار گلڈ تقریب کی زینت بڑھانے پہنچی تھیں۔ ہما کی فلم ’ڈیڑھ عشقیہ‘ گذشتہ جمعہ کو ریلیز ہوئی ہے۔
اس موقعے سے اداکارہ سوناکشی سنہا اور کرینہ کپور بھی وہاں نظر آئيں۔
،تصویر کا کیپشناس موقعے سے اداکارہ سوناکشی سنہا اور کرینہ کپور بھی وہاں نظر آئيں۔
اداکارہ رچا چڈھا بھی انتہائي گلیمرس انداز میں اس تقریب میں پہنچیں۔
،تصویر کا کیپشناداکارہ رچا چڈھا بھی انتہائي گلیمرس انداز میں اس تقریب میں پہنچیں۔
اداکارہ سنی ليوني بھی اس تقریب میں شامل ہوئیں۔ سنی کی فلم ’راگني ایم ایم ایس -2‘ اس سال ریلیز ہوگی۔
،تصویر کا کیپشناداکارہ سنی ليوني بھی اس تقریب میں شامل ہوئیں۔ سنی کی فلم ’راگني ایم ایم ایس -2‘ اس سال ریلیز ہوگی۔