فلم فیئر ایوارڈز اور ستاروں کے جلوے

وقت اشاعت

ممبئی میں گذشتہ رات 59 ویں فلم فیئر ایوارڈز کے رنگارنگ پروگرام میں بالی وڈ کے معروف ستاروں نے شرکت کی

بھارت کے صنعتی شہر ممبئی میں گذشتہ رات 59 ویں فلم فیئر ایوارڈز کے رنگارنگ پروگرام میں شرکت کے لیے بالی وڈ کے معروف ستارے اپنے خاص انداز میں پہنچے۔ یہاں پرینکا چوپڑہ کو دیکھا جا سکتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنبھارت کے صنعتی شہر ممبئی میں گذشتہ رات 59 ویں فلم فیئر ایوارڈز کے رنگارنگ پروگرام میں شرکت کے لیے بالی وڈ کے معروف ستارے اپنے خاص انداز میں پہنچے۔ یہاں پرینکا چوپڑہ کو دیکھا جا سکتا ہے۔
فلم ایوارڈز کی اس تقریب میں فلم ’بھاگ ملکھا بھاگ‘ کا بول بالا رہا۔ اسے بہترین فلم کے ایوارڈ کے ساتھ فرحان اختر کو بہترین اداکار کے ایوارڈ سے نوازا گيا۔
،تصویر کا کیپشنفلم ایوارڈز کی اس تقریب میں فلم ’بھاگ ملکھا بھاگ‘ کا بول بالا رہا۔ اسے بہترین فلم کے ایوارڈ کے ساتھ فرحان اختر کو بہترین اداکار کے ایوارڈ سے نوازا گيا۔
اداکار نوازالدين صدیقی کو فلم ’لنچ باکس‘ میں ان کی اداکاری کے لیے بہترین معاون اداکار کے ایوارڈ سے نوازا گيا۔
،تصویر کا کیپشناداکار نوازالدين صدیقی کو فلم ’لنچ باکس‘ میں ان کی اداکاری کے لیے بہترین معاون اداکار کے ایوارڈ سے نوازا گيا۔
فلم تقریب میں نئي اداکارہ ہما قریشی نہ بھی شرکت کی۔
،تصویر کا کیپشنفلم تقریب میں نئي اداکارہ ہما قریشی نہ بھی شرکت کی۔
تقریب میں ’گولیوں کی راس لیلا رام لیلا‘ فلم کے اداکار رنویر سنگھ بھی تھے۔ اس فلم کے ہیروئن دیپکا پادوکون کو بہترین اداکارہ قرار دیا گيا۔
،تصویر کا کیپشنتقریب میں ’گولیوں کی راس لیلا رام لیلا‘ فلم کے اداکار رنویر سنگھ بھی تھے۔ اس فلم کے ہیروئن دیپکا پادوکون کو بہترین اداکارہ قرار دیا گيا۔
اس تقریب میں اداکارہ رچا چڈھا بھی تھیں۔
،تصویر کا کیپشناس تقریب میں اداکارہ رچا چڈھا بھی تھیں۔
اپنے زمانے کی معروف اداکارہ ریکھا جب تقریب میں پہنچی تو وہاں موجود لوگوں کی نگاہیں ان پر مرتکز ہو گئیں۔
،تصویر کا کیپشناپنے زمانے کی معروف اداکارہ ریکھا جب تقریب میں پہنچی تو وہاں موجود لوگوں کی نگاہیں ان پر مرتکز ہو گئیں۔
اداکارہ كونكنا سین بھی اس تقریب میں شامل ہوئیں اور فوٹوگرافرز کے لیے پوز بھی کیے۔
،تصویر کا کیپشناداکارہ كونكنا سین بھی اس تقریب میں شامل ہوئیں اور فوٹوگرافرز کے لیے پوز بھی کیے۔
فلم ’رانجھنا‘ کے لیے اداکار دھنش کو بہترین ڈیبیوٹینٹ اداکار کا ایوارڈ دیا گیا۔
،تصویر کا کیپشنفلم ’رانجھنا‘ کے لیے اداکار دھنش کو بہترین ڈیبیوٹینٹ اداکار کا ایوارڈ دیا گیا۔
اداکارہ سوہا علی خان اپنے دوست كنال كھیمو کے ساتھ تقریب میں شامل ہوئیں۔
،تصویر کا کیپشناداکارہ سوہا علی خان اپنے دوست كنال كھیمو کے ساتھ تقریب میں شامل ہوئیں۔
اداکارہ امرتا راؤ جب تقریب میں پہنچیں تو انہوں نے فوٹوگرافرز کو مایوس نہیں کیا۔
،تصویر کا کیپشناداکارہ امرتا راؤ جب تقریب میں پہنچیں تو انہوں نے فوٹوگرافرز کو مایوس نہیں کیا۔
چھوٹے پردے سے بڑے پردے پر آنے والی اداکارہ پراچي دیسائی بھی اس تقریب میں شامل ہوئیں۔
،تصویر کا کیپشنچھوٹے پردے سے بڑے پردے پر آنے والی اداکارہ پراچي دیسائی بھی اس تقریب میں شامل ہوئیں۔