چین کے نئے سال کی تیاریاں

وقت اشاعت

چین میں گھوڑے کے نئے سال کی تیاریاں عروج پر ہیں جس کے لیے کروڑوں افراد ان دنوں سفر کر رہے ہیں

چین میں 31 جنوری سے چینی نئے سال کی تقریبات کا آغاز ہو گا جس کی لیے دنیا بھر میں تیاریاں کی جا رہی ہیں جیسا کہ یہ کارکن بیجنگ کے ایک پارک میں آرائش کا کام کر رہے ہیں
،تصویر کا کیپشنچین میں 31 جنوری سے چینی نئے سال کی تقریبات کا آغاز ہو گا جس کی لیے دنیا بھر میں تیاریاں کی جا رہی ہیں جیسا کہ یہ کارکن بیجنگ کے ایک پارک میں آرائش کا کام کر رہے ہیں
ہانگ کانگ میں ہزاروں افراد شاپنگ کے لیے جمع ہیں جنہیں ایک خصوصی لباس میں ملبوس شخص خصوصی آرائشیں تقسیم کر رہا ہے
،تصویر کا کیپشنہانگ کانگ میں ہزاروں افراد شاپنگ کے لیے جمع ہیں جنہیں ایک خصوصی لباس میں ملبوس شخص خصوصی آرائشیں تقسیم کر رہا ہے
انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں ایک خاتون ایک مندر میں خصوصی عبادت کر رہی ہے
،تصویر کا کیپشنانڈونیشیا کے جزیرے بالی میں ایک خاتون ایک مندر میں خصوصی عبادت کر رہی ہے
بیجنگ کے اکوئریم یا آبی جانوروں اور پودوں کی جگہ میں فنکار خصوصی شو پیش کر رہے ہیں
،تصویر کا کیپشنبیجنگ کے اکوئریم یا آبی جانوروں اور پودوں کی جگہ میں فنکار خصوصی شو پیش کر رہے ہیں
چینی نئے سال کے لیے ہر سال کروڑوں افراد چھٹیوں پر جاتے ہیں جسے دنیا کا سب سے بڑا سفری آپریشن قرار دیا جاتا ہے جس کے دوران 16 جنوری سے 40 دنوں تک تین ارب پچاس کروڑ سفر کیے جائے گے
،تصویر کا کیپشنچینی نئے سال کے لیے ہر سال کروڑوں افراد چھٹیوں پر جاتے ہیں جسے دنیا کا سب سے بڑا سفری آپریشن قرار دیا جاتا ہے جس کے دوران 16 جنوری سے 40 دنوں تک تین ارب پچاس کروڑ سفر کیے جائے گے
شنگھائی کے خصوصی مالیاتی ضلعے پوڈونگ میں خوبصورت سرخ رنگ کی لالٹین لٹک رہی ہیں
،تصویر کا کیپشنشنگھائی کے خصوصی مالیاتی ضلعے پوڈونگ میں خوبصورت سرخ رنگ کی لالٹین لٹک رہی ہیں
چینی صوبے ہوبئی کے شہر ووہان میں دس ہزار افراد کی دعوت کا انتظام کیا گیا جس میں مقامی افراد نے 30 ہزار افراد کے لیے 11 ہزار کھانے کی ڈش تیار کیے
،تصویر کا کیپشنچینی صوبے ہوبئی کے شہر ووہان میں دس ہزار افراد کی دعوت کا انتظام کیا گیا جس میں مقامی افراد نے 30 ہزار افراد کے لیے 11 ہزار کھانے کی ڈش تیار کیے